ہیڈلائنز


رینٹل پاور کرپشن کیس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو عدالت نے طلب کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: گلف رینٹل پاورکیس میں نیب کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثاربیگ نےراجہ پرویزاشرف کی طلبی کے سمن جاری کیے۔ریفرنس میں مزید آٹھ ملزمان کوبھی طلب کیا گیا ہے۔ملزمان پراختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ گلف رینٹل پاور راجہ پرویز اشرف کے خلاف دسواں نیب ریفرنس ہے۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ