ہیڈلائنز


ایسے نہیں چلے گا , پابندی عائد کر دی

Written by | روزنامہ بشارت

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی نیوز چینل کے اینکر عامرلیاقت کے پروگرام “ایسے نہیں چلے گا ” پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عامر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ جس کے دوران سپریم کورٹ کے بنچ نے ٹی وی چینل کی انتظامیہ کو خبردار کیا کہ اگر چینل نے عامر لیاقت کے پروگرام کی نشریات بند نہ کیں تو چینل کو توہین عدالت کا سامناکرنا پڑے گا ۔ سپریم کو رٹ نے کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی ہے

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ