ہیڈلائنز


قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کیوں کیا؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قومی پرچم کو بطورپارٹی فلیگ استعمال کرنے کے معاملے پر پاک سرزمین پارٹی الیکشن کمیشن میں جواب جمع نہ کراسکی۔ مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین کی جانب سے قومی پرچم کو بطور پارٹی فلیگ استعمال کرنے کے خلاف عام شہری ساجد کیانی کی طرف سے درخواست دائرکی گئی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے پچھلی سماعت پر تحریری جواب مانگا تھا لیکن پاک سرزمین پارٹی نے نہ تو تحریری جواب جمع کرایا نہ ہی اس کی طرف سے کوئی وکیل پیش ہوا۔الیکشن کمیشن نے آج کیس کی سماعت نوفروری تک ملتوی کردی۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ