ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف کا امیر قطر کیلئے قیمتی گھوڑے کا تحفہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے قطر کو گھوڑے کا تحفہ بھیجوادیا گیاہے۔ اے قطر کے سجیلے شہزادو،میرے گھوڑے تمہارے لیےہیں۔پاکستان کی جانب سے پہلےگائے،پھرتلور اور اب گھوڑا ڈپلومیسی شروع کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے خصوصی سی 130 طیارہ  ایک عدد گھوڑا لے کر قطر روانہ ہوگیاہے۔حکومت پاکستان کا 13 رکنی وفد بھی گھوڑے کے ہمراہ گیاہے۔ واضح رہے کہ گھوڑا وزیراعظم کی جانب سے امیر قطر کے لیے تحفہ ہے۔ واضح رہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف کے لیے قطری شہزادے کے خط پر انہیں اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ