ہیڈلائنز


عمران خان نے ملتان جا کر جاں بحق افراد کے ورثاءسے تعزیت کی: شاہ محمود

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان جلسے کے دوران گنجائش سے زیادہ لوگو ں کے باعث حادثہ پیش آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق یہ ایک سانحہ تھا اور عمران خان نے ملتان جا کر جاں بحق افراد کے ورثاءسے تعزیت بھی کی ہے۔

 

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ