ہیڈلائنز


ارسلان افتخارنے عمران کے کردار سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے فرزند ارسلان افتخار نے عمران خان کے کردار سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے سیتا وائٹ سے تعلقات رہے اور اس دوران بچی کی ولادت بھی ہوئی تھی۔ خط میں نظریاتی کونسل

سے استفسار کیا گیا ہے کہ کیا اس کے بعد بھی عمران خان گنا ہ گار نہیں ہیں؟ کیا عمران خان اب بھی آئین کی شق 62اور 63پر پورا اترتے ہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن حافظ طاہر اشرفی نے خط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر معاملہ کونسل کے ایجنڈے پر آیا تو قرآن اور سنت کے مطابق رائے دیں گے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms
Monday 23°C / 31°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ