ہیڈلائنز


شیخ رشید نے اراکین پارلیمنٹ کو مفت سگار دینے کا مطالبہ کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اراکین پارلیمنٹ کو مفت سگار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پیر کے دن پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوان صدر کے اسٹاف کو مفت سگریٹس دیے جانے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو سگریٹ نہیں سگار مفت میں دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سیاست کے حوالے سے 2017 بے حد اہم سال ہے، امریکا کی طرف سے 7 مسلم ممالک کے افراد کے داخلے پر پابندی کے فیصلے سے لگتا ہے کہ2017 میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔

Mostly cloudy

21°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 43%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ