ہیڈلائنز


چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  ذرائع کے مطابق حکومت نے نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ آئندہ چند دنوں میں گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ سابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد بہت سی شخصیات کو نیا گورنر سندھ بنانے کے بارے میں چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں تاہم یہ قرعہ محمد زبیر کے نام نکل آیا ہے۔ 

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ