ہیڈلائنز


لاپتہ ہونے والے چاروں بلاگرز اچانک گھر پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت
لاپتہ ہونے والے چاروں بلاگرز اچانک گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاپتہ ہونے والے چاروں بلاگرز اچانک اپنے گھر پہنچ گئے۔ چاروں بلاگرز تین ہفتے قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے۔ لاپتہ ہونے والے بلاگرز سلمان حیدر کو چھ جنوری کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے، احمد وقاص اور عاصم سعید چار جنوری کو لاہور سے لاپتہ ہوئے تھے، جبکہ احمد رضا نصیرسات جنوری کو ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہوئے تھے
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ