ہیڈلائنز


عوامی تحریک کے دھرنے سے مشکوک خاتون گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت
 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے سے مشکوک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کو مشکوک حرکات کرنے اور انتظامیہ کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر حراست میں لیا گیا ، اس موقع پر خاتون کی انتظامیہ اور دیگر اراکین سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی بھی ہوئی لیکن انتظامیہ نے فوری طور پر پولیس کو بلا کر خاتون کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ خاتون کو مقامی پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔  
Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 65%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ