ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جرمن سفیر سے ملاقات کی ، ملاقات میں جرمن سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کوسراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جرمن سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی ،خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا, جرمن سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کوسراہا۔

جرمن سفیر کا کہنا تھا کہ خطے میں امن واستحکام کے لئے پاک فوج کاکردار قابل قدر ہے۔

Clear

6°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 74%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 8°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Sunny
Sunday 8°C / 17°C Mostly sunny
Monday 11°C / 17°C Rain
Tuesday 12°C / 15°C Mostly sunny
Wednesday 10°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ