ہیڈلائنز


جیو کو ایک اور بڑا دھچکا

Written by | روزنامہ بشارت

اینکر پرسن حامد میر جو گذشتہ 15 برسوں سے جیو نیوز کے ساتھ وابستہ ہیں ان کے بارے میں نجی جریدے ماہانہ برانڈز نے دعوی کیا ہے کہ وہ میڈیا ہاؤس کا اب ساتھ چھوڑنے والے ہیںنجی جریدے نے اپنے اندرونی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حامد میر چینل 24 کی انتظامیہ کے ساتھ تنخواہ اور دوسرے اہم معاملات پر مذاکرات کر رہے ہیں اور یہ سب کچھ حتمی مراحل میں ہے۔ نجی جریدے کے مطابق بہت جلد اب حامد میر کو چینل 24 پر دیکھا جائے گاجبکہ ان کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ ان کے ایکسپریس نیوزسے معاملات طے پاگئے ہیں 

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ