ہیڈلائنز


ایسے خط تو شہزادہ سلیم نے بھی انارکلی کو نہیں لکھے تھے

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انصاف کو دھمکانے اور مفلوج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جو کچھ قومی اسمبلی میں ہوا وہ بلا وجہ نہیں ہوا، وزراء 5 دن سے ایسی صورتحال پیدا کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تمام بڑے بڑے ٹھیکے قطریوں کو مل رہے ہیں، جیسے خط سپریم کورٹ میں پیش کئے جا رہے ہیں ایسے خط تو شہزادہ سلیم نے بھی انارکلی کو نہیں لکھے تھے۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ