ہیڈلائنز


ایان علی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا جائےگا

Written by | روزنامہ بشارت

وزارت داخلہ کی جانب سے ایان علی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا فیصلہ کر تے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، آئندہ ایک سے دو روز میں ایان علی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا جائےگا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی خلاف انتہائی حساس نوعیت کا کیس زیر سماعت ہے اس لیے اسے بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دے سکتے،معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ایان علی جو دولت بیرون ملک لے کر جاتی تھی وہ کہی دہشت گردی میں تو نہیں استعمال ہوتی رہی؟

Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 57%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Friday 23°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 25°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 30°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ