ہیڈلائنز


آخرکار ایان علی نے چوہدری نثار کو خط لکھ ہی دیا

Written by | روزنامہ بشارت

 ڈالر گرل ایان علی نے اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وفاقی وزیر داخلہ کے نام وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایان علی نے اپنا درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ان کا نام 29 جنوری تک ای سی ایل سے نکالا جائے کیونکہ وہ 30 جنوری بیرو ن ملک جانا چاہتی ہیں۔درخواست میں یہ بھی کہا کہ گیا کہ ای سی ایل سے نام سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نکالا جائے۔واضح رہے کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی کو سندھ ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی تھی اور وزارت داخلہ کو حکم جاری کیا تھا کہ ایان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ