ہیڈلائنز


وزریراعظم استثنیٰ نہیںمانگ رہے بلکہ۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ہے، جبکہ استثنیٰ وزیراعظم نے نہیں مانگا بلکہ عمران خان مانگ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پر بار بار الزامات لگا کر مردہ کیس میں جان ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اسٹے آرڈر کے پیچھے چھپ رہے ہیں اور اداروں کی تذلیل کرتےہیں اسے گھٹیا پن سمجھاجاتاہے۔ دانیال عزیز کا کہنا تھا

کہ آپ نےکچھ غلط نہیں کیا تو کیوں استثنٰی مانگ رہےہو، آپ نے کرپشن نہیں کیاتواحتساب کونسل کےسربراہ کوبرطرف کیوں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کا نام پانا پیپرز میں نہیں آیا، تاہم وزیراعظم نے خود کو احتساب کے لئے پیش کیا۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ