ہیڈلائنز


عوام کو یقین ہے کہ ایک تاریخی فیصلہ آنے والا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دو ہفتے کے اندر اندر پاناما کیس کے اصل ہاتھی کا فیصلہ کرنا ہوگا ، سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی سی آئی جے کی رپورٹ کو درست مانتا ہوں کیونکہ دنیا کے کسی ملک میں بھی اس رپورٹ کو چیلنج نہیں کیا گیا ۔ شیخ رشید احمد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایک دو روز میں کیس بہت اہم مرحلے میں داخل ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں اور عوام کو یقین ہے کہ ایک تاریخی فیصلہ آنے والا ہے 

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ