ہیڈلائنز


پی ٹی آئی نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

Written by | روزنامہ بشارت

تحریک انصاف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کیخلاف اختیارات کے تجاوز پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی۔ تحریک انصاف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کیخلاف اختیارات کے تجاوز پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی، پیر کے روز تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی غلام سرور نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کیخلاف تحریک التواء جمع کرا دی جسمیں موقف اختیار کیا گیا کہ چوہدری نثار نے اپنے حلقے کے دورے میں سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا ہے جوکہ ذاتی حیثیت کے دورے کیلئے اختیارات کا تجاوز ہے، وزیر داخلہ پر قواعد کے انحراف پر بحث کی جائے۔

چوہدری نثار نے اپنے حلقے کے دورے میں سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا ہے جوکہ ذاتی حیثیت کے دورے کیلئے اختیارات کا تجاوز ہے، وزیر داخلہ پر قواعد کے انحراف پر بحث کی جائے۔

Thunderstorms

25°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 93%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ