ہیڈلائنز


فاطمہ بھٹو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فاطمہ بھٹو فیس بک کی سب سے پاپولر پاکستانی شخصیت بن گئیں ہیں ، ان کی تصویر کو 10,750 لائیکس ملے ہیں۔ میر مرتضٰی بھٹو کی صاحبزادی او ر سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو تاحال ایک غیر سیاسی شخصیت ہیں اور گزشتہ چند سال کے دوران دنیا بھر میں خود کو ایک دانشور کے طور پر منوانے میں کامیاب رہی ہیں۔

 

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 58%
Wind: NW at 11.27 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 13°C / 17°C Partly cloudy
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ