ہیڈلائنز


پاک فوج کے جوان بہادر اور نڈر ہیں، آرمی چیف

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان بہادر اور نڈر ہیں جب کہ جوان ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری تیاری رکھیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتانگیریژن کا دورہ کیا اور یادگارشہدا پر پھول چڑھائے، اس موقع پر افسروں اور جوانوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کوئیبھی فوج اپنے سپاہیوں سے پہچانی جاتی ہے اور مجھے  بہادر، نڈر اور انتہائی پیشہ ور فوج کا سربراہ ہونے پر فخر ہے، پاکستانکی فورسز کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے، پاک فوج کے جوان بہادر اور نڈر ہیں، فوجی جوان ہر طرح کےخطرات سے نمٹنے کیلئے پوری تیاری رکھیں۔

آرمی چیف نے فاٹا اور کے پی میں جاری آپریشن میں ملتان کورکے جوانوں کےکردارکو بھی سراہا انہوں نے کہا کہ جوانوں کا روایتی جنگ کے چیلنجز کا سامنا قابل تعریف ہے ہمارا انسداد دہشت گردی کا تجربہ عملی میدان میں مزید پختہ ہوا ہے اور انسداددہشت گردی کی صلاحیتوں سے پیشہ وارانہ صلاحیت مزید بڑھی ہیں

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ