ہیڈلائنز


تحقیقاتی کمیٹی نے اینکر پرسن تنزیلہ مظہر پرشرمناک سوالات کی بوچھا ڑ کردی

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان ٹیلی ویژن کی تحقیقاتی کمیٹی نے اینکر پرسن تنزیلہ مظہر کو نوکری چھوڑنے کا اشارہ کرتے ہوئے شرمناک سوالات کی بوچھا ڑ کردی۔ 

 

تفصیلات کے مطابق اینکر پاکستان ٹیلی ویژن کی اینکر پرسن تنزیلہ مظہر نے مسعود شورش کے خلاف جنسی ہراسگی کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ۔

کمیٹی کے ارکان نے ملزم کے خلاف تحقیقات کرنے اور سوالات کرنے کی بجائے الٹا متاثرہ اینکر پرسن پر ہی شرمناک ترین سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔
درخواست گزار اینکر پرسن تنزیلہ مظہر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی وی کی کیمٹی نے ان سے سوال کیا کہ اگر آپ کو جنسی ہراساں کیا گیا تھا تو آپ نوکری کیوں نہیں چھوڑ ی ؟.

In an inquiry on my complaint of harrassement against masood shorish,PTV comittrmee asked y didnt you leave job if u were harrassed?

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 62%
Wind: N at 6.44 km/h
Sunday 24°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 31°C Sunny
Thursday 24°C / 31°C Sunny
Friday 27°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ