ہیڈلائنز


پاک فوج سرحد پرہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج سرحد پر ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول کی سیکیورٹی و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیراعظم  نے آزاد  کشمیر میں پاک فوج کی خدمات کو سراہا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے راجا فاروق حیدر کو یقین دلایا کہ پاک فوج مکمل طور پر ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 18°C Rain
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 11°C / 15°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ