ہیڈلائنز


شریف برادران پرخودکش کارروائی کا عام اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران اورطاہرالقادری کے دھرنے ہوچکے اب شیخ رشید کا خودکش دھرنا ہوگا جسے دنیا یاد رکھے گی، فوجی عدالتوں پرچوں چوں کرنے والے جنرل کے آنکھیں دکھانے پرچیں چیں کریں گے، شریف خاندان کے بچے بیرون ممالک میں اربوں کے مالک ہیں مگر پاکستان میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی امدادکے مستحق ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نوازشریف ضدی انسان ہے جس ضد میں آتا ہے تو دہی بھلے والے کو ملک کا صدر، ٹھیکیدارکواسلام آباد کا میئراورسپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے کوراولپنڈی کا چیئرمین بنادیتا ہے۔ پاناما کیس اختتامی مراحل میں ہے، جنوری کے آخرتک فیصلہ آجائے گا۔ 

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ