ہیڈلائنز


جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا،نواز شریف 20 کروڑ لوگوں کا مذاق اڑارہے ہیں، یہ اسمبلی میں کہتے ہیں تلاشی لے لو اور سپریم کورٹ میں کہتے ہیں استثنی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف فیملی کے پاس کوئی منی ٹریل نہیں تاہم اگر یہ منی ٹریل بتا دیں تو شیخ رشید اپنا کیس واپس لے لے گا اور اگر نہیں بتائی تو پھر قبر کی دیوار تک پاناما کہتا رہوں گا۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 67%
Wind: N at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ