ہیڈلائنز


پیپلز پارٹی کے رہنما ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ

Written by | روزنامہ بشارت

سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک اسلام آباد سے براستہ برطانیہ امریکہ روانہ ہو گئے ہیں، وہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

 

صدر آصف علی زرداری اور سینیٹر رحمان ملک 17 جنوری کو امریکا پہنچیں گے۔ سینیٹر رحمان ملک صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری اور وفد 2 فروری کو اوباما کے نیشنل پیریئر بریک فاسٹ میں  بھی شرکت کریں گے۔ اس دوران نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وفد جان مکین سمیت ری پبلکن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Cloudy

13°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 65%
Wind: ESE at 22.53 km/h
Tuesday 6°C / 11°C Scattered showers
Wednesday 5°C / 10°C Partly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Sunny
Friday 6°C / 13°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Mostly cloudy
Sunday 10°C / 17°C Mostly cloudy
Monday 10°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ