ہیڈلائنز


نواز حکومت نے پیٹرول 1 روپے 77 پیسے مہنگا کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت  ایک روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافے کے  68 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو جائے گی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا جب کہ حکومت لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس نہیں لے رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے  ہو گا جو 31 جنوری تک برقرار رہیں گی۔

Clear

13°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 37%
Wind: W at 6.44 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ