ہیڈلائنز


آزاد کشمیر,ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

Written by | روزنامہ بشارت

مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔

 آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی ہوگئیں، زخمی طالبات کوطبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال باغ منتقل کردیاگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق طالبات چوتھی کلاس کی طالبات تھیں، سردی کی وجہ سےباہرکلاس ہورہی تھی جس کے باعث طالبات حادثے کا شکاربنیں جب کہ فرارڈرائیور کی تلاش کے لئے چھاپ مارے جارہے ہیں۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ