ہیڈلائنز


معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

Written by | روزنامہ بشارت

 مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہاہے کہ رواں سال اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے، اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا، معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔

وہ اسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہی تھیں ۔ انہوں نے کہا مختلف سکولوں کا دورہ کرکے طالبات سے ملاقات کی۔ طالبات نے سکول آنے جانے میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے بسوں کی درخواست کی اگلے دن ہی منظوری مل گئی۔ 2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 49%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Wednesday 9°C / 14°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ