ہیڈلائنز


آپ پانامہ کیس کی وجہ سے پریشان تو نہیں جو تسبیح کا ورد کرتے ہیں؟

Written by | روزنامہ بشارت

 میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں کہ آپ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟

اس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر چیز نہیں بتایا کرتے۔ اس موقع پر ایک اور صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ کہیں آپ پانامہ کیس کی وجہ سے پریشان تو نہیں جو تسبیح کا ورد کرتے ہیں؟ جس پر عمران خان نے کوئی جواب نہیں دیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا۔

Mostly cloudy

18°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 42%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 17°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ