ہیڈلائنز


ڈیڑھے گھنٹے میں وہ کام کردیا ہے جو بڑے وکیل نہیں کرسکے

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹے میں ثابت کردیا مریم اپنے باپ نواز شریف کی زیر کفالت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے سارے ثبوت عدالت میں پیش کردیے ہیں،مریم اپنے باپ نواز شریف کی زیر کفالت ہیں،اس کیس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میں نے ڈیڑھ گھنٹے کیس میں دلائل دیے،کہا نواز شریف کو عدالت طلب کریں ،نواز شریف کے کاغذات سے ثابت کرنیکی کوشش کی کہ مریم زیر کفالت ہیں ، ڈیڑھے گھنٹے میں وہ کام کردیا ہے جو بڑے وکیل نہیں کرسکے ہیں۔

Clear

13°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 37%
Wind: W at 6.44 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ