ہیڈلائنز


حامد میرنے حکمرانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا

Written by | روزنامہ بشارت

معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ تلور کا شکار کسی مرض سے شفاحاصل کرنے کے لیے نہیں کیا جاتا،قطری شہزادے تلور کھانے کے بعد کچھ اور کام بھی کرتے ہیں جو اور کوئی آپ کو نہیں بتائے گا میں بتاتا ہوں.

 
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگار حامد میر کا کہنا تھا کہ قطری شہزادے تلور کا شکار کسی مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے نہیں کرتے.انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جن مقاصد کے لیے تلور کھاتے ہیں بعد میں ان مقاصد کی تکمیل کے لیے کچھ اور کام بھی کرتے ہیں.میں جو غیرت اور عزت کی بات کی ہے آپ کوسمجھنے کی کوشش کریں میں کھلے الفاظ استعمال نہیں کرسکتا.قطری شہزادوں کے پاکستانی میزبان صرف ان کے لیے تلور کے شکار کا بندوبست نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اپنی عزت اور غیرت کے شکار کا بندوبست بھی کرتے ہیں.جس کے جواب میں پروگرام کے میزبان سعید قاضی نے کہا کہ آپ نے کچھ بھی نہ کہا مگر سب کچھ کہہ گئے ہیں.

ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے کلک کریں.

http://www.dailymotion.com/video/x57z1et_qatri-pakistan-main-tiloor-ka-shikar-kion-karnay-atay-hain-hamid-mir_news

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ