ہیڈلائنز


اسلام آباد دلی اور ڈھاکا سے بازی لے گیا

Written by | روزنامہ بشارت

سستے دارالحکومتوں کی فہرست میں اسلام آباد دلی اور ڈھاکا سے بازی لے گیا۔سستے درالحکمومتوں کا مقابلہ ہوا تو نتیجہ اسلام آباد کے حق میں آیا کیونکہ ہمارے ملک کے دارالحکومت نے دلی اور ڈھاکا کو سستے دارالحکومتوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پیٹرول، ڈیزل، گوشت، چکن، چاول اور ماش کی دال سستی جبکہ ڈھاکا اور دلی میں یہ تمام اشیائ￿ مہنگی ہیں۔ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا سہرا حکومت کے

سر جاتا ہے کیونکہ موجودہ حکومت نے ایک سال کے دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو بڑھنے نہیں دیا جس کے باعث ملک میں مہنگائی کی شرح 3 اعشاریہ 7 فیصد پر برقرار ہے جبکہ اس کے مقابلے میں بنگلا دیش میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد اور بھارت میں 4 فیصد ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

30°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 59%
Wind: NE at 11.27 km/h
Monday 25°C / 32°C Thunderstorms
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ