ہیڈلائنز


تین نسلوں کو احتساب کیلیے پیش کرنے کیلیے شیر کا دل چاہیے

Written by | روزنامہ بشارت

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تین نسلوں کو احتساب کیلیے پیش کرنے کیلیے شیر کا دل چاہیے، غلط کام کرنے والا کبھی احتساب کے لیے خود کو پیش نہیں کرتا۔

 


وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تین نسلوں کو احتساب کیلیے پیش کرنے کیلیے شیر کا دل چاہیے، نوازشریف فیملی کی طرح کسی نے اثاثوں کی تفصیل دیکر خودکواحتساب کیلیے پیش نہیں کیا،کسی اور سیاسی خاندان نے کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کی کبھی ہمت ہی نہیں کی ہے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ