ہیڈلائنز


حکومت نے ایسے منصوبے شروع کئے جن کا محورغریب تر افراد ہیں، وزیراعظم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اوراسی لیے ہم نے ایسے منصوبے شروع کئے جن کا محور  غریب تر افراد ہیں۔ اسلام آباد میں شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کاکہنا تھا کہ شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی بحرین کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے  یہ یونیورسٹی 2 برادر ممالک کے بہترین تعلقات کی عکاس ہے اور ہمیں بحرین کی دوستی پر فخر ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صحت کےشعبے کے لئےتقویت کا باعث ہوگی جس میں معیاری تربیت فراہم کی جائے گی۔ ان کاکہنا تھاکہ ہم نے نرسنگ کے شعبے کے لئے اہم ریفارمز متعارف کرادی ہیں پروگرام کےتحت نادارطبقوں کوصحت کی مفت سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Mostly sunny

17°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 40%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ