ہیڈلائنز


پاناما کیس پیر تک ختم ہوجائے گا، عمران خان کا دعویٰ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کل پاناما کیس کا اصل معاملہ سامنے آئے گا اور کیس پیر تک ختم ہوجائے گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ملک جس طرح چل رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، ہماری تاریخ میں طاقتور مجرم کا احتساب نہیں ہوتا۔ اس لئے پاناما کیس ملک کی تاریخ کا سب سے اہم مقدمہ ہے۔ عدالت میں اصل معاملہ جمعے کو اٹھایا جائے گا اور یہ کیس پیرتک ختم ہوجائے گا۔ حکومتی رہنماؤں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ اپوزیشن ثبوت پیش نہیں کرسکی حالانکہ ثبوت اکٹھے کرنا اپوزیشن نہیں اداروں کا کام ہوتا ہے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 60%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 10°C / 19°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ