ہیڈلائنز


دوران سماعت کسی کیس پر تبصرہ مناسب نہیں

Written by | روزنامہ بشارت

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف کیس اعلیٰ عدلیہ میں زیر سماعت ہے اور دوران سماعت کسی کیس پر تبصرہ کرنا نہیں چاہتے کیونکہ یہ مناسب نہیں ، عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف جتنے ثبوت عدالت میں پیش کئے جاچکے ہیں کیا اس کے بعد بھی کسی ثبوت کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ہم عدالت کی کارروائی کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کا لارجر بنچ پانامہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر رہا ہے۔

Partly cloudy

18°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 46%
Wind: SE at 6.44 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ