ہیڈلائنز


چوہدری نثار کو نیچا دکھانے کے لیے ایان علی کو کونسا اعلیٰ عہدہ دیا جا رہا ہے؟

Written by | روزنامہ بشارت

وزیر داخلہ چودھری نثار کو نیچا دکھانے کے لیے ایان علی کو سنیٹر بنانے کا مشورہ دیا گیا ہے، حکومت پانامہ کیس کی سماعت کے لئے بننے والے بنچ سے خوش نہیں ہے اسی لئے عدالتوں کو دباﺅ میں لانے کی بھونڈی کوشش سامنے آئی ہے۔

یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت جاوید ہاشمی کا عدالتوں کو بیچ میں لانا سمجھ سے باہر ہے۔ پانامہ کیس نااہلی کی تلوار بن کر حکمران خاندان کے سروں پر لٹک رہا ہے۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے اجلاس میں بعض رہنماﺅں نے مشورہ دیا کہ چودھری نثار کو زچ کرنے کے لئے ایان علی کو سنیٹر بنوا دیا جائے۔ ن لیگ میں ایک بڑا گروپ جاوید ہاشمی کی پارٹی میں واپسی نہیں چاہتا۔ ملک میں طرز حکمرانی اور سفارتکاری بدترین سطح پر ہے، معیشت کی صورتحال اس قدر خراب ہے کہ لفافہ جرنلسٹ بھی حکومت کا اس معاملے پر دفاع نہیں کر پا رہے 

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ