ہیڈلائنز


مری، سوات، مالم جبہ اور کاغان میں برفباری

Written by | روزنامہ بشارت

مری:  موسم بدلا، رُت بھی بدلی۔ نیا سال خوشیوں کا پیغام لے آیا۔ پہاڑوں پر برفباری سے ہر سو سفیدی چھا گئی۔ مری میں موسم سرما کی پہلی بارش اور ہلکی برفباری نے نظارے بھی دلفریب بنا دئیے۔ سیاحوں کی بڑی تعداد لطف اندوز ہونے ملکہ کوہسار پہنچ گئی۔

مال روڈ پر منچلوں نے خوب موج مستی کی۔ سیلفیاں بھی بنائیں۔ سوات، مالم جبہ، وادی کاغان میں بھی آسمان سے گرنے والے روئی کے گالوں نے ہر منظر سفید کر دیا۔ سردی بھی بڑھ گئی۔

Mostly sunny

32°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 58%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ