ہیڈلائنز


آف شور کمپنیوں کی واحد مالک مریم ہیں: جہانگیر ترین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  پاناما کے ہنگامے کو پی ٹی آئی نے نیا تڑکا لگا دیا۔ جہانگیر ترین نے دعویٰ کیا مریم نواز دونوں آف شور کمپنیوں کی اصل مالک ہیں۔ ملکیت کا ای میل ریکارڈ پیش کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ آف شور کمپنیاں 2006 سے پہلے کی ہیں۔ قطری شہزادے کا خط فرضی کہانی ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کمپنیوں کے ای میل ریکارڈ میں حسین نواز اور قطری شہزادے کا ذکر تک نہیں۔ دستاویزات سے مریم کا نواز شریف کے زیرکفالت ہونا بھی ثابت ہو گیا ہے۔

 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 65%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ