ہیڈلائنز


اداروں کے درمیان لڑائی ہوئی تو ریاست کمزور ہو گی: خورشید شاہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ملک میں کرپشن ختم ہونی چاہئے یا نہیں فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔ نیب میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سپریم کورٹ سو موٹو لے۔ حکومت کے خلاف جنوری میں ہی تحریک شروع کریں گے۔ خورشید شاہ نے اس ثاثر کو رد کر دیا کہ آصف زرداری کے آنے سے فیصلہ سازی کا اختیار بلاول بھٹو کے پاس نہیں رہے گا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان نے اگر دوبارہ ان پر الزامات لگائے تو وہ عدالت جائیں گے۔ وزیر اعظم سے کہتا ہوں کہ ان کے خلاف نیب میں مقدمات ہیں تو سامنے لائے جائیں۔ 

 

 


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

30°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 59%
Wind: NE at 11.27 km/h
Monday 25°C / 32°C Thunderstorms
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ