ہیڈلائنز


چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کیلئے نشان امتیاز ملٹری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے عوض دونوں عسکری حکام کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 37%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 15°C Showers
Sunday 11°C / 13°C Showers
Monday 11°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ