ہیڈلائنز


پی آئی اے کی لاجواب سروس ، مسافروں کا سامان کراچی چھوڑ آئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :پی آئی اے کی لاجواب سروس جاری مسافروں کا سامان کراچی چھوڑ آئی ، کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز سامان چھوڑ آئی ، مسافروں کا بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد پر احتجاج ۔ پی آئی اے نے مسافروں کا سامان چھوڑنے کی ریت برقرار رکھی ، لاجواب سروس کے باکمال لوگ کراچی سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 300 کے مسافروں کا سامان کراچی ہی چھوڑ آئے ، اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر مسافرکئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سامان نہ ملنے پر سراپا احتجاج بن گئے جبکہ پی آئی اے حکام مسافروں کو سامان جلد پہنچنے کی یقین دہانیاں کراتے رہے ۔ 

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ