ہیڈلائنز


بالا کوٹ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک

Written by | روزنامہ بشارت
بالاکوٹ: تلہانہ کے علاقے میں جیب کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق  بالا کوٹ میں مسافر جیب سروئی سے گڑھی حبیب اللہ جا رہی تھی کہ تلہانہ کے مقام پر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی افراد نے لاشوں اور جیپ کو اپنی مدد آپ کے تحت کھائی سے نکالا جب کہ پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی مکمل کی۔
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ