ہیڈلائنز


آرمی چیف نے سانحہ صفورہ اور سبین محمود کے قاتلوں کی سزا موت کی توثیق کردی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ صفورہ اور سبین محمود کے قتل سمیت دیگر واقعات میں ملوث مزید 8 دہشت گردوں کی سزائے موت جب کہ 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 8 دہشت گردوں کے سزائے موت جب کہ 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سزا پانے والے دہشت گرد سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ سانحہ صفورا، چینی انجینیرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہیں، سزائیں پانے والے دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم کے کارندے بھی شامل ہیں۔

Scattered thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 75%
Wind: N at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ