ہیڈلائنز


ایک نہیں ،دونہیں بلکہ ....

Written by | روزنامہ بشارت

 سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں ایک سال میں 30 کھرب سے زائد قرضے لئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2015ء اکتوبرسے اکتوبر 2016ء تک 2001ء قرضے لئے، حکومت نے 123 ارب روپے کے پرائز بانڈ فروخت کئے۔ وفاقی حکومت نے سال کے دوران مقامی ذرائع سے 1431 ارب جبکہ بیرونی ذرائع سے 529 ارب روپے کے قرضے لئے۔

Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 14°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ