ہیڈلائنز


عمران نے شرمناک طریقے سے عدلیہ پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی

Written by | روزنامہ بشارت

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شرمناک طریقے سے عدلیہ پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ عران خان نے عدلیہ پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی ان کا فعل انتہائی شرمناک ہے عمران خان بار بار ایسی پریکٹس کرتے رہتے ہیں

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ