ہیڈلائنز


قائد اعظم کی انتھک جدوجہد سےپاکستان کا قیام عمل میں آیا:نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی کی شخصیت پاکستانیوں کیلئے مشعل راہ ہے ، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ مملکت خداد داد پاکستان کا قیام قائد اعظم کی ان تھک محنت اور کاوشوں کے باعث ہی عمل میں آیا ، انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے الگ وطن کے قیام میں جو کوششیں کیں ان کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ 

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ