ہیڈلائنز


اگر شریفوں اور زرداروں کی سیاست جاری رہی تو......

Written by | روزنامہ بشارت

 ماہرین نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے اور آئندہ 10 سال کے بعد اس کا شمار انتہائی آبی قلت والے ممالک میں ہوگا۔

گلوبل چینج امپیکٹ سٹڈی سنٹر( جی سی آئی ایس سی) کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے اور 2025ء تک پاکستان کا شمار انتہائی آبی قلت والے ملک کے طور پر ہوگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک کا93فیصد پانی زراعت ،4فیصد گھریلو استعمال اور باقی صنعتی شعبے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ آئندہ50 سال کے دوران مغربی ہمالیائی گلیشیئرز میں کمی واقع ہوگی جس سے دریاؤں میں پانی کی سطح مزید کم ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کو پانی کی قلت کا مسئلہ درپیش ہے جس میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے

Sunny

13°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 46%
Wind: NW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Sunny
Saturday 13°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 13°C / 18°C Sunny
Tuesday 10°C / 17°C Sunny
Wednesday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ