ہیڈلائنز


پاناماکیس پرحکومت کوبڑاسرپرائز

Written by | روزنامہ بشارت

پی ٹی آئی رہنمافوادچوہدری نےکہاہےکہ22دسمبر کےبعدبڑےجلسوں کااعلان کریں گے۔ وزیر اعظم کو ہرصورت جواب دینے کیلئے پارلیمنٹ میں آنا ہی ہوگا۔ تحریک انصاف نے پانامہ کیس پر جلد سرپرائز دینے کااعلان کردیا۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے بائیس دسمبر کے بعد بڑے جلسوں کا اعلان کر دیاجائےگا۔ تحریک انصاف کےمرکزی ترجمان فوادچودھری نےکہا ہے کہ تحریک انصاف پانامہ کیس پر ایک بڑی حکمت عملی بنانےجارہی ہے اور اس ضمن میں بھرپور مشاورت کی جارہی ہے۔فواد چودھری کا کہنا ہےکہ نوازشریف کوہرصورت پارلیمنٹ میں جواب دہی کےلئے آناہوگا۔ پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کےارکان کی بوکھلاہٹ صاف بتارہی ہےکہ انہیں کس قدر پریشانی کاسامناہے۔ فوادچودھری کا کہنا ہے کہ 22 دسمبر کے بعد بڑے جلسوں کا اعلان کیا جائے گا اور پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت پرمزیددباؤ بڑھایا جائےگا

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 53%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 7°C / 13°C Mostly sunny
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ