ہیڈلائنز


اصل سچائی تو یہ ہے ، آخر کار چوہدری نثار نے سب حقیقت بتا ڈالی

Written by | روزنامہ بشارت

 وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں اور افغانستان کسی اور کے کہنے پر پاکستان سے تعلقات خراب نہ کرے، افغانستان بغیر سوچے سمجھے الزامات پاکستان پر لگا دیتا ہے۔

طور خم بارڈر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا دنیا میں دہشت گردی کا گراف بڑھ رہا ہے لیکن پاکستان میں نیچے کی جانب آرہا ہے تاہم پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں لہذا کسی اور کے کہنے پر پاکستان سے تعلقات خراب نہ کرے۔، اور بغیر سوچے سمجھے الزامات پاکستان پر نہ لگا دیا کرے ، ان کا کہنا تھا کہ فاٹا اصلاحات میں تاخیر ہوئی لیکن یہ جلد مکمل کی جائیں گی جب کہ فاٹا اصلاحات پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیے جائیں گے، قبائل کے تحفظات بھی دور کئے جائیں گے اور قبائلی روایات کو نقصان نہیں پہنچے گا 

Sunny

18°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 34%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 13°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ